قومی انڈر 19 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راوٴنڈ کا دوسرا روز مکمل
بلوچستان کے اختر شاہ کے 5 شکار، سدرن پنجاب کے اسپنر حارث جاوید خان نے 8 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی
بدھ 9 اکتوبر 2019 21:14
(جاری ہے)
دوسری جانب ڈرنگ اسٹیڈیم بہالپور میں 227 رنز کے جواب میں سندھ کی پوری ٹیم 176 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی۔اسپنرحارث جاوید خان نے 8 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
ادھر اتفاق گراوٴنڈ لاہور میں جاری میچ میں خیبرپختونخوا نے251 رنز کے جواب میں 286 رنز بنائے۔ حارث خان نے 94 رنز کی اننگز کی کھیلی۔میچ کے دوسرے روزخیبرپختونخوا نے 1 وکٹ کے نقصان پر 30 کے مجموعی اسکور سے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کیا تو حارث خان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔نوجوان بلے باز نے 15 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 94 رنز کی اننگز کھیلی۔ سلمان خان جونیئر نے بھی نصف سنچری اسکور کی۔ سعد بن اطہر نے 4 اور عمر ایمان نے 3 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔دن کے اختتام پر سنٹرل پنجاب نے 1 وکٹ کے نقصان پر 89 رنز بنالیے ہیں۔ محمد حریرہ 55 اور سعد بن اطہر 33 کے انفرادی اسکور سے میچ کے آخری روز کھیل کا آغاز کریں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.