ربیع الاول میں ریلیوں،جلسوں و محافل کو سیکورٹی فراہم کرنا ہماری ذمہ داری اور باعث سعادت بھی ہے،ایس ایس پی سکھر
جمعرات 10 اکتوبر 2019 20:00
(جاری ہے)
مجرم کتنا بھی با اثر ہو قانون سے بالا تر نہیں ہے۔قانون سب کے لئے برابر ہے۔پولیس اور عوام کے درمیان بہترین رابطے کے لئے پولیس کی اصلاحی تربیت کی جا رہی ہے۔
تاکہ پولیس اور عوام دوستی کی مثالیں دی جائیں۔شھر میں ٹریفک مسائل کے خاتمے کے لئے بہترین پلان بنایا جارہا ہے۔تاجروں اور عوام کے تعاون سے سکھر شھر کے ٹریفک جام کے مسائل حل ہونگے۔ضلع کے تمام تھانوں پر کارکردگی دکھانے والے افسران تعنیات کئے گئے ہیں۔عوام کی جان و مال کی حفاظت ہمارا فرض ہے۔امن و امان کے قیام کے لئے رات دن کام کررہے ہیں۔شھر کے ہر چوک پر پولیس چوکیاں بنا دی گئی ہے۔شھر میں داخلی راستوں پر سخت چیکنگ کی جا رہی ہے۔نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرایا جا رہا ہے۔تاکہ مذہبی ہم آہنگی برقرار رہے۔ملاقات میں مجاہد اہلسنت چیئرمین تنظیمات ااہلسنت مشرف محمود قادری نے 11 اکتوبرکو ہونے والے عظیم الشان عرس مبارک امام احمد رضا خان رحمت اللہ علیہ اور استقبال ربیع الاول کے پروگرام کا دعوت نامہ بھی پیش کیاواضع رہے کہ اس پروگرام میں کراچی سے وطن عزیز پاکستان کے ممتاز نعت خواں ساجد قادری شرکتجبکہ خصوصی خطاب ممتاز عالم دین مفتی محمدابراہیم قادری کرینگے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.