جھلسنے والے واقعات کی روک تھام کیلئے اختیاطی تدابیر کے حوالے سے تربیت دی جائے،پروفیسرڈاکٹرمحمدطاہر
جمعرات 10 اکتوبر 2019 21:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سینٹر میں پچاس بیڈ ایمرجنسی کیسز کے مریضوں کیلئے ،دس بیڈز پلاسٹک سرجری کیلئے ،پانچ بیڈز ٹراماکسیز کیلئے اور 60 بیڈزمختلف کینسر کی بیماری میں جسم کا کوئی بھی حصہ ضائع ہونے کیلئے مختص ہے ۔
انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں ایک جھلسے ہوئے مریض کے علاج پر اٹھ لاکھ پاونڈ خرچہ آتا ہے جبکہ ہم اس سے بہت کم پیسوں میں علاج کر تے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ زیادہ جھلسنے کے واقعات عوام میں اگاہی نہ ہونے کی وجہ سے رونما ہوتے ہے جسمیںفیکٹریوں ،سکولوں ،گھروں اور دیگر جگہیں جہاں لوگوں کو اگاہی دینے کی ضرورت ہے تاکہ ایسے اتشزدگی کے واقعات سے بچا جا سکے جبکہ بیرونی ممالک میں ٹرام سینٹرز بند ہونے لگے کیونکہ وہاں کی عوام میں اس حوالے سے شعور اجگار ہو چکا ہے ۔انہوںنے صوبائی حکومت اور محکمہ صحت سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے میں جھلسنے والے واقعات کی روک تھام کیلئے اختیاطی تدابیر کے حوالے سے تربیت دی جائے خصوصا سردیوں میں جب اتشزدگی کے واقعات زیادہ ہوتے ہیں جبکہ برن سینٹر کو صوبے میں مزید فعال کرنے کیلئے مختلف اضلاع میں برن سینٹر قائم کئے جائے جو صوبے کے عوام کیلئے نعمت ہوگی ۔مزید اہم خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.