مصباح الحق کو اپنے ”ناکام“ پروفیسر دوست کو آسٹریلیا سیریز کھلانے پر غور
حفیظ کیریبیئن لیگ کے9میچز میں 17.77کی اوسط اوربغیر ففٹی کے صرف 160رنز بنا سکے ہیں
ذیشان مہتاب جمعہ 11 اکتوبر 2019 11:31
(جاری ہے)
سب سے بڑی اننگز 37 رنز رہی۔دوسری جانب قومی ٹیم سے نظر اندارشعیب ملک سی پی ایل میں گیان ایمازون کی طرف سے مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں، آل راﺅنڈر سری لنکا سے ہوم سیریز کھیلنا چاہتے تھے مگر کسی نے انھیں لفٹ نہ کرائی، وہ ویسٹ انڈیز میں 78.25کی ایوریج اور 128.27کے سٹرائیک ریٹ سے 313رنز بنا کرچھٹے کامیاب ترین بیٹسمین ہیں، انکی سب سے بڑی اننگز ناقابل شکست 73 رنز رہی۔
پاکستان کی سری لنکا کی نو آموز ٹیم کیخلاف انتہائی ناقص کارکردگی کے بعد آئندہ سال آسٹریلیا میں ہونےوالے ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے شعیب ملک کو زیر غور لائے جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.