یوم دفاع پاکستان SSBکپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ :میجر محمد طفیل شہید نشان حیدر الیون نے ٹرافی پر قبضہ جمالیا
فائنل مقابلے میں میجرراجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر الیون کو عصاب شکن مقابلے کے بعد 43کے مقابلے میں 45باسکٹ پوائنٹس سے شکست
جمعہ 11 اکتوبر 2019 20:41
(جاری ہے)
فائنل کے اختتام پر منعقدہ پر وقار تقسیم انعامات کی تقریب میں مہمان خصوصی پاکستان ٹینس فیڈیشن کے نائب صدر خالد جمیل شمسی نے فاتح رنر اپ ٹیموں کو ونر اور رنر ٹرافی اور کھلاڑیوں ،ریفریز اور ٹیکنیکل آفیشلز میں انفرادی و کیش انعامات تقسیم کئے جبکہ مین آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ محمد اکمل ،مین آف دی میچ ایوارڈ محمد شبر اور خصوصی ایوارڈ شارق سلیم ،محمد دانیال خان اور حسن علی جونیئر کو دیا گیا اس موقع پر سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے نائب صدر انجینئر سید محفوظ الحق ، منتظم اعلیٰ ٹورنامنٹ KBBAکے صدر غلام محمد خان ،پاکستان یوگا اسپورٹس فیدریشن کے سیکریٹری خالد بروہی ،پاکستان ویٹ لفٹنگ فیدریشن کے سنیئر نائب صدر نفیس احمد ،سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کے چیئر مین محمد سلیم خمیسانی ،کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے فنانس سیکریٹری اعجاز احمد ،ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن بلدیہ کورنگی محمد ارشد ،پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سائوتھ شعبہ خواتین کی سنیئر رہنماء نائمہ بریڑو،کراچی باسکٹ بال ویمنز ٹیم کی کپتان رجا اسد،ذوالفقار عباس خان اور دیگر کوجود تھے ۔
اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی خالد جمیل شمسی نے کہاکہ پاکستان دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے یہاں کے لوگ کھیل اور امن سے لازوال محبت کرتے ہیں ،ملک خداد میں بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے کھلنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ PSL،سری لنکا کرکٹ سریز کا کامیاب انعقاد اس بات کا بین ثبوت ہے خالد جمیل شمسی نے شہر قائد میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ اور میدانوں کو آباد کرنے کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ،کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی کاوشوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے یوم دفاع کے حوالے سے باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے شاندار انعقاد پر پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے جنگ ستمبر کی شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے باسکٹ بال کے اس میگا ایونٹ کو اسپانسر کرنے پر سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ کی کاوشوں کو سراہا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.