حمزہ شہباز کو پرسوں احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا

پیر 14 اکتوبر 2019 14:06

حمزہ شہباز کو پرسوں احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2019ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف کو پرسوں ( بدھ) کے روز احتسا ب عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن ) لاہور کی قیادت نے پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کو اظہار یکجہتی کے لئے سول سیکرٹریٹ کے باہر پہنچنے کی ہدایت کی ہے ۔