وزیر اعظم ، وزیر اعلی کے ’’خوشحالی کسان کی ترقی پاکستان کی وژن ‘‘کے تحت پیشرفت کی جارہی ہے ‘وزیر زراعت
نعمان لنگڑیال کی زیر صدارت سیڈ کونسل کا 52واں اجلاس،زرعی اجناس کے بیجوں کی 31نئی اقسام کی منظوری دی گئی
پیر 14 اکتوبر 2019 18:45
(جاری ہے)
اجلاس میں زراعت کی ترقی کے لئے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر زراعت نعمان لنگڑیال نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان او ر وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ’’خوشحالی کسان کی ترقی پاکستان کی وژن ‘‘کے تحت منصوبہ بندی کر کے پیشرفت جارہی ہے ۔ جس دن زراعت کا قلمدان سنبھالا تھا اسی دن تہیہ کیا تھاکہ زرعی شعبہ کی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لے کر چلوں گا اور دن رات محنت کر کے زرعی انقلاب لائیں گے۔ ا نہوں نے کہا کہ پنجاب بڑا بھائی ہونے کے ناطے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کیلئے سستی اور معیاری خوراک کی فراہمی کی اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے حوالے سے آگاہ ہے اور موجودہ حکومت مایوس نہیں کریگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.