
مظفرگڑھ۔کسی صورت میں کشمیریوں کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے، سابق وفاقی وزیر سردار محمد معظم علی خان جتوئی
پیر 14 اکتوبر 2019 19:30
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اورسابق وفاقی وزیر سردار محمد معظم علی خان جتوئی امیدوار ایم این اے این اے 186 سردار محمد داؤد خان جتوئی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ کشمیری ہمارے مسلمان بھائی ہیں ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے ہم ان کی آزادی تک چھین سے نہیں بیٹھیں گے، دو ماہ سے کرفیو کا نفاذ مودی کا ظالمانہ اقدام ہے ،اقوام متحدہ ایکشن لیکر فوری طور پر کرفیو کا خاتمہ کرے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور کشمیر ایک دوسرے کے بغیر نا ممکن ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.