سعودی عرب میں لائسنس کے بغیر آن لائن کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع
مملکت میں مقیم ہزاروں پاکستانی بھی بغیر لائسنس آن لائن کاروبار میں ملوث ہیں
محمد عرفان منگل 15 اکتوبر 2019 12:13
(جاری ہے)
وزارت کے مطابق سوشل میڈیا کے کسی بھی چینل کے ذریعے آن لائن تجارت کی صورت میں لائسنس کا حصول ضروری ہے۔
کئی غیر مُلکی بھی اپنے ممالک سے مختلف اشیاء لا کر سنیپ چیٹ، انسٹا گرام، فیس بک اور واٹس ایپ کے ذریعے سعودی مملکت میں فروخت کرتے ہیں، جن میں پاکستانی، بھارتی، بنگلہ دیشی اور دیگر ممالک کے افراد بھی شامل ہیں۔ جبکہ کئی لوگ مقامی مارکیٹ سے اشیاء خرید کر مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں۔ تاہم وزارت تجارت کی جانب سے نئے ضوابط کے بعد غیر مُلکیوں کو خود کو رجسٹرڈ کروائے بغیر سوشل میڈیا پر مصنوعات کی فروخت کی صورت میں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہو گا۔ وزارت کے مطابق نئی پالیسی سے تاجر اور صارف کے درمیان خرید و فروخت کے معاملات میں شفافیت کو بڑھایا جا سکے گا۔ جبکہ سامان کو کسی بھی وجہ سے واپس کرنے کے ضوابط بھی مقرر کیے گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.