نیب کے نواز شریف سے 13سوال، ایک کا بھی تسلی بخش جواب نہ دیا
میں یہ معاملات نہیں دیکھتا متعلقہ افراد سے پوچھیں۔۔سابق وزیراعظم چوہدری شوگر ملز کیس کے دوران پوچھے گئے سوالات کا ملبہ حسین نواز پر ڈالتے رہے
مقدس فاروق اعوان منگل 15 اکتوبر 2019 14:11
(جاری ہے)
ایک کروڑ 55 لاکھ 20 ہزار ڈالر کا قرض شوگر ملز میں ظاہر کیا؟۔یہ کہاں سے لیا گیا؟۔نواز شریف نے جواب دیا کہ میرے علم میں نہیں، میرے پاس اس وقت ریکارڈ موجود نہیں۔
واضح رہے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو چویدری شوگر مل کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ق نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا موقف تھا کہ نواز شریف سے چوہدری شوگر ملز منی لانڈنگ کیس میں تفتیش کرنا چاہتے ہیں، لیکن نوازشریف جیل میں تفتیش کے دوران بالکل تعاون نہیں کرتے۔گذشتہ ہفتے انہیں احتساب عدالت پیش کیا جس کے بعد اس کیس میں ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ یاد رہے کہ چودھری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پہلے ہی نیب کی حراست میں اور کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں جبکہ ان کے کزن اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس بھی چودھری شوگر ملز کیس میں قید ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ چودھری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور دیگر ملزمان کی جانب سے مجموعی طور پر 2000 ملین کی منی لانڈرنگ کیے جانے کا انکشاف بھی ہوا تھا۔ چودھری شوگر ملز کیس کے تفتیشی افسر کی جانب سے جمع کروائی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ مریم نواز، نوازشریف اور شریک ملزموں نے 2000 ملین کی منی لانڈرنگ کی۔ ان کےاثاثے ان کے ذرائع آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.