مرید عباس قتل کیس ،عدالت نے ملزم عادل کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجتے ہوئی23 اکتوبرتک ضمنی چالان طلب کرلیا
منگل 15 اکتوبر 2019 17:20
(جاری ہے)
عدالت نے ملزم عادل زمان کیخلاف درج نئے مقدمے سے متعلق بھی پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ تفیشی افسر انسپکٹر عتیق الرحمان کے مطابق عادل زمان کیخلاف کل 25 آرمز ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج کیا ہے۔
ملزم نے وہ پسٹل بھی برآمد کرایا ہے جس سے عاطف زمان نے فائرنگ کرکہ مرید عباس اور خضر حیات کو قتل کیا۔ ملزم نے اپنے بیان میں کہا کہ کہ واقعے والے روز عاطف زمان نے پسٹل منگوائی تھی۔ جس پسٹل سے فائرنگ کی گئی وہ عادل زمان کے نام پر ہے۔ بعد میں ملزم عاطف زمان نے اس پسٹل سے خود کشی کی کوشش کی۔ اس نئے مقدمے سے ملزم کیخلاف قتل کیس اور مظبوط ہوگیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.