صلاح الدین کے والد نے رحیم یار خان پولیس کو معاف کر دیا
مقتول صلاح الدین کے والد کے 3 میں سے 2 مطالبات تسلیم کر لیے گئے
منگل 15 اکتوبر 2019 22:33
(جاری ہے)
صلاح الدین کے والد نے گاؤں کیلئے سڑک اور سوئی گیس کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
لواحقین کے تمام مطالبات وزیراعظم عمران خان تک پہنچاؤں گا۔خیال رہے پولیس حراست میں جاں بحق ہونے والے صلاح الدین کے ورثا نے پوسٹ مارٹم رپورٹ ماننے سے انکار کیا تھا،جس کے بعد صلاح الدین کے والد نے عدالت میں بیٹے کی قبر کشائی کروانے اور پوسٹ مارٹم کروانے کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے صلاح الدین کی قبر کشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کی اجازت دے دی تھی۔صلاح الدین کے والد نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ صلاح الدین کی قبر کشائی کروا کے صوبائی میڈیکل بورڈ سے دوبارہ پوسٹ مارٹم کروانے کا حکم دیا جائے۔جب کہ دوسری جانب انسپکٹر جنرل پولیس کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے صلاح الدین کیس میں قائمقام ڈی پی او رحیم یار خان حبیب اللہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔ پولیس حراست میں جاں بحق ہونے والے صلاح الدین کے گھر والوں کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ ذہنی طور پر معذور تھا۔ اسے پولیس کی جانب سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث اس کی موت واقع ہوئی۔مزید قومی خبریں
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.