کوئٹہ پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ، اہلکار شہید ، 10افراد زخمی
دھماکے کے بعدپولیس گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی ،فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کرآگ بجھائی
بدھ 16 اکتوبر 2019 00:05
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق منگل کی شام کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈپرنامعلوم افراد نے موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے پولیس کی موبائل گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک اہلکارخلیل احمدشہید جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت10افرادسہراب خان ،حیات اللہ ، شاہد نذیر، ظہیراحمد، بشیراحمد،داود،واجد علی ، خیر محمد، عبداللہ ،خالد محمود زخمی ہوگئے دھماکے کے بعدپولیس گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کرآگ پر قابو پالیا۔
دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی نعش اورزخمیوںکو فوری طور پر ایمبولینسوں کے ذریعے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے زخمیوںکو ابتدائی طبی امداد فراہم کی ۔دھماکے سے قریب کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور عمارتوں کو کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے پولیس اور بم ڈسپوزل کے عملے نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.