سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم سرما میں حفاظتی و آگاہی مہم شروع کردی
بدھ 16 اکتوبر 2019 00:06
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے سعید احمد لاڑک نے کہا کہ اس آگاہی مہم کا مقصد لوگوں میں سوئی گیس کی صحیح استعمال اخراج اور حادثات سے بچائو کے شعور اجاگر کرنا ہے۔
انہوں نے انتظامیہ اور اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ اس مہم کو کامیاب بنانے کے لئے جانفشانی سے اپنی خدمات سرانجام دیں تاکہ شدید سردی کے موسم میں گیس کے حادثات میں کمی آجائے۔ سعید احمد لاڑک نے لوگوں خصوصاً صارفین سے کہا کہ وہ اس مہم کو کامیاب بنانے کے لئے سوئی سدرن گیس کمپنی کی ٹیموں سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے جنرل منیجر مدنی صدیقی بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.