غ* سابق ایم این اے ملک ابرار احمد مسلم لیگ ن راولپنڈی ڈویژن کے صدر مقرر
منگل 15 اکتوبر 2019 22:30
(جاری ہے)
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال اور جنرل سیکرٹری پنجاب اویس احمد خان لغاری کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی سے سابق ایم این اے ملک ابرار احمد کوپارٹی کے لئے بہترین خدمات پر راولپنڈی ڈویڑن کا صدرمقرر کر دیا گیا جبکہتنویر اسلم ملک کو سینئر نائب صدر ‘ملک سہیل لال کو جنرل سیکرٹری اور چوہدری ندیم خادم کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن راولپنڈی کے راہنما?ں سردار نسیم احمد ‘ چوہدری ایاز ‘ملک افتخار احمد ‘ملک منیر احمد ‘محمد حنیف عباسی ‘ ضیائ اللہ شاہ ‘زیب النسائ اعوان سمیت دیگر مقامی عہدیداران نے ملک ابرار احمد کی بطور ڈویڑنل صدر تقرری کا خیر مقدم کرتے ہوئے ملک ابرار احمد کو مبارکباد پیش کی اور پارٹی کو مزید منظم اور فعال بنانے کے لئے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.