دُبئی: اماراتی بزنس مین کاروباری میٹنگ کے بہانے خاتون سے شرمناک حرکات پر گرفتار
30 سالہ ملزم نے غیر مُلکی سیلز ایگزیکٹو خاتون کو بہانے سے کار پارکنگ بُلا کر اُسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی
محمد عرفان جمعرات 17 اکتوبر 2019 11:16
(جاری ہے)
تاہم ملزم گاڑی چلاتا رہا اور راستے میں اُس نے مجھ سے کہا کہ اُس کے بڑے بڑے لوگوں سے تعلقات ہیں وہ مجھے بہت سے لوگوں سے کمپنی کے لیے بزنس دلوا سکتا ہے۔
تھوڑی دُور جا کر اُس نے ایک ویران جگہ پر گاڑی روک دی اور مجھے کہنے لگا کہ مجھ سے شادی کر لو۔ ابھی میں اُس کی بات پر حیران بھی نہ ہونے پائی تھی کہ اچانک اُس نے مجھ سے غلط حرکات کرنا شروع کر دیں۔ میرے مزاحمت کرنے پر اُس نے مجھے تھپڑ مارے اور میرے سر کے بال کھینچتا رہا۔ اس مزاحمت کے باعث مجھے کئی خراشیں آئیں۔یہاں تک کہ میری آنکھ پر بھی چوٹ آئی۔ ملزم اس دوران یہی کہتا رہا کہ وہ نہیں مان سکتا کہ میرے اور کئی لوگوں سے جنسی تعلقات نہیں ہوں گے۔ میری جانب سے ہار نہ ماننے پر اُس نے ڈیش بورڈ سے چاقو نکال لیا ۔ مزاحمت پر یہ چاقو میرے پاؤں پر لگ گیااور میں نے چیخ و پُکار شروع کر دی تو ملزم گھبرا کر مجھ سے معافیاں مانگنے پر اُتر آیا اور پھر میرے ہاتھ اور سر کو بوسے دینے لگا۔ اچانک اُس نے مجھ سے میرا موبائل لیا اور اس میں ہم دونوں کی واٹس ایپ گفتگو اور کالز کا سارا ریکارڈ ڈیلیٹ کر دیا۔ میڈیکل رپورٹ میں بھی خاتون پر تشدد کی تصدیق ہوئی ہے۔ ملزم کو 29 اکتوبر 2019ء کو ہونے والی اگلی سماعت کے موقع پر سزا سُنائے جانے کا بھاری امکان ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.