لاہور،لوئر مال انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، دوہرے قتل کی سنگین واردات میں ملوث 2 خطرناک اشتہاری شوٹرز گرفتار
بدنام زمانہ مبین بٹ کے شوٹرز نے چند ماہ قبل مقتولین زکریا محمود اورڈرائیور قیصر خلیل پر اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا
جمعرات 17 اکتوبر 2019 21:57
(جاری ہے)
ملزمان نے سیشن کورٹ سے واپس آتے ہوئے چوک آرا حسن شاہ میں مقتولین زکریا محمود اورڈرائیور قیصر خلیل پر اندھا دھند فائرنگ کر دی تھی جس سے وہ جاں بحق ہو گئے تھے۔
دوہرے قتل کی واردات کے مرکزی کردار محمود عرف مودا نے سنگین واردات سرانجام دینے کے لیے شوٹرز کے ساتھ 10لاکھ روپے میں ڈیل کی تھی۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ ملزمان کے دیگر7 ساتھی اسی مقدمہ میں پہلے ہی گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔ ایس پی سٹی انویسٹی گیشن منصور قمرنے دوہرے قتل کی سنگین واردات میں ملوث خطرناک اجرتی قاتلوں کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کیلئے تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.