پاکستان کسٹمز سروس کے گریڈ 20 کے افسر محمد ناصر خان نے چیف ایف بی آر ہیڈکوارٹر کا چارج سنبھال لیا

جمعرات 17 اکتوبر 2019 23:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) پاکستان کسٹمز سروس کے گریڈ 20 کے افسر محمد ناصر خان نے چیف ایف بی آر ہیڈکوارٹر کا چارج سنبھال لیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد پاکستان کسٹمز سروس کے گریڈ 20 کے افسر محمد ناصر خان نے چیف ایف بی آر ہیڈکوارٹر کا چارج سنبھال لیا ۔

متعلقہ عنوان :