ة شانگلہ سمیت ملاکنڈ ڈویژن بھر میںٹیکس کا نفاذ آہستہ آہستہ شروع ،عوام کا شدیدتحفظات کا اظہار
اتوار 20 اکتوبر 2019 19:31
(جاری ہے)
گزشتہ حکومت میں کسٹم ایکٹ میںملاکنڈ ڈویژن پر نافذ ہوا تاہم عوامی رد عمل اور یہاں کے تاجر برادری نے انکو مسترد کردیا ، جس کے فوری بعد اس وقت کے گورنر نے ملاکنڈ ڈویژن کی اقتصادی ،معاشی اور کاروباری صورتحال پر صدر مملکت کو لکھاگیا خط میں ملاکنڈ ڈویژن جو مسلسل قدرتی آفات ،حادثات کا شکار ہونے کے ساتھ ساتھ دہشتگردی سے متاثرہ ان عوام کو خصوصی رعایت دینے کا رائے دی تھی جس پر صدر مملکت نے فوری طور پر ایک حکم نامے کے تحت صوبائی حکومت کے پیش کردہ ٹیکس نفاذ کو کسٹم ایکٹ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ملاکنڈ ڈویژن کو خصوصی حیثیت بحال کیا ۔
تاہم فاٹا انضمام کے بعد ملاکنڈ ڈویژن کا خصوصی حیثیت ختم ہوا جس کے بعد ڈویژن بھر میںنئے ٹکسوںکا نفاذ شروع ہوگیا ہے ، اس سارے صورتحال پر عوامی حلقوںمیں شدید بے چھینی پائی جاتی ہے جبکہ تاجر برادری بھی ڈویژن بھر کے اندر ایک دوسرے کے ساتھ رابطوںمیں ہے ، ایکشن کمیٹی سمیت دیگر تنظیموں نے بھی صورتحال پر جلد سے جلد اجلاس بلا نے کا فیصلہ کردیا ہے ۔ یاد رہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کے عوام اس وقت شدیدمایوسی اور بے چھینی سے گزر رہے ہیں یہ لوگ معاشی طور پر انتہائی کمزور ہیں کہ وہ کسی بھی ٹیکس کابوجھ برداشت نہیں کرسکتے ۔عوامی حلقوں نے وفاقی حکومت وزیر اعظم عمران خان ، وزیر اعلیٰ محمود خان جس کا تعلق بھی سوات سے ہے صورتحال پر فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.