شہباز شریف کا نواز شریف کو جوابی خط
شہباز شریف نے اپنے بھائی نواز شریف کو ایک تفصیلی خط لکھا ہے اور اس خط میں ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ حامد میر
مقدس فاروق اعوان پیر 21 اکتوبر 2019 11:12
(جاری ہے)
کچھ صحافیوں کے لیے یہ بڑی پیش رفت تھی لیکن میرے لیے کوئی سرپرائز نہیں تھا کیونکہ مجھے یقین تھا کہ شہباز شریف وہی کریں گے جو نواز شریف کا آخری فیصلہ ہو گا۔
کچھ پرانے دوست پوچھنے لگے کہ اگر مولانا فضل الرحمن کو گرفتار کر لیا گیا تو کیا ہو گا؟ میرے پاس سوال کا جواب تو موجود تھا لیکن میں نے تجویز پیش کی کہ یہ سوال آپ بنفس مولانا صاحب سے خود پوچھ لیں تو بہتر ہے اور جب یہ مولانا سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا ایسی صورت میں احتجاج پورے پاکستان میں پھیل جائے گا اور ہم پاکستان کی کم از کم 18شاہراہیں بند کر دیں گے۔اگلے روز شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔وہ مولانا کے ساتھ ہونے والی بات چیت سے بہت مطمئن تھے۔یہ بھی معلوم ہوا کہ شہباز شریف نے بھی اپنے بھائی نواز شریف کو ایک تفصیلی خط لکھا ہے اوت اس خط میں ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔خیال رہے کہ قائد ن لیگ اورسابق وزیر اعظم نوازشریف کے شہباز شریف کو لکھے گئے خط کے متن کے مطابق قائد ن لیگ نوازشریف نے پارٹی صدر شہباز شریف کو ہدایت کی ہے کہ آپ جامع پروگرام ترتیب دے کرباقاعدہ اعلان کریں۔ ن لیگ کے رہنماء اور کارکن آزادی مارچ کو کامیاب بنائیں۔نوازشریف نے کہا کہ یہ کھڑا ہونے کا وقت ہے۔ ہر مصلحت کو ایک طرف رکھ کراپنا حق منوانے کا وقت ہے۔اب اپنے ووٹ کی عزت بحال کرنے کا وقت ہے۔مزید اہم خبریں
-
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
-
ایسٹرا زینیکا نے پوری دنیا سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لے لی
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
پہلے قوم سے ان کی پسند، ان کے ووٹ کا حق چھیننے والے معافی مانگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
-
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.