انتخابی عمل میں خواتین سمیت تمام طبقات کی زیادہ سے زیادہ شرکت چاہتے ہیں، صوبائی الیکشن کمشنر
پیر 21 اکتوبر 2019 14:27
(جاری ہے)
انھوں نے آگاہی مہم میں نمل یونیورسٹی انتظامیہ کے تعاون کا خصوصی طور پر شکر یہ ادا کیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائیریکٹر جینڈر افئیرز نگہت صدیق نے کہا کہ انتخابی فہرستوں میں خواتین کی رجسٹریشن آبادی کی نسبت انتہاء کم ظاہر کی گئی ہے تاہم اس مسئلے کے حل کے لئے الیکشن کمیشن اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔
انھوں نے کہا کہ شناختی کارڈ بنوانے کے لئے نادرا کے تعاون سے مہم اب بھی جاری ہے، ضم شدہ اضلاع کے حالیہ انتخابات میں خواتین کا ٹرن آوٹ حوصلہ افزا رہا ہے، خصوصی افراد کو ووٹ ڈالنے کے لئے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی سہولت دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر جینڈر افئیرز ہارون خان شینواری نے کہا کہ طلبہ و طالبات اپنے اپنے علاقوں میں آئندہ بلدیاتی انتخابات میں خواتین اور دیگر محروم طبقات کی انتخابی عمل میں شرکت یقینی بنانے کے لئے آگاہی مہم شروع کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.