وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں پی ٹی آئی کے ارکان سندھ اسمبلی نے شکایات کے انبار لگا دیئے
کراچی کیلئے اعلان کردہ 162 ارب جاری کیے جائیں اورکے الیکٹرک کی غفلت سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو بھی معاوضہ دلوائیں، ارکان سندھ اسمبلی کا وزیراعظم سے مطالبہ
پیر 21 اکتوبر 2019 17:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ کراچی نے ہمیں بھاری مینڈیٹ دیا، تاہم ڈیلیور نہیں کر پا رہے، ووٹرز ہم سے سوال کرتے ہیں کہ مسائل حل ہونے چاہیے۔انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کیلئے اعلان کردہ 162 ارب جاری کیے جائیں۔
کے الیکٹرک کی غفلت سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو بھی معاوضہ دلوائیں۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے ارکان سندھ اسمبلی کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں، حکومت کہیں نہیں جا رہی، ترقیاتی اسکیمز پر عمل جلد شروع ہوگا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ حلیم عادل اور فردوس شمیم میں اختلافات ختم کروا دیئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.