بیرونی سرمایہ کاری کے لئے پاکستان ایک محفوظ ملک ہے، ری سائیکلنگ کے کاروبار کے بے پاکستان میں بے پناہ مواقع موجود ہیں،
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی پرتگالی تاجروں کے وفد سے گفتگو
پیر 21 اکتوبر 2019 23:20
(جاری ہے)
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وفد پر زور دیا کہ وہ پاکستان کا مثبت اور حقیقی تشخص پیش کریں۔ انہوں نے وفد سے کہا کہ وہ بورڈ آف انویسٹمنٹ کا دورہ کریں جو انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں اور کاروباری سرگرمیوں کے حوالے سے رہنمائی کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بیرونی سرمایہ کاروں کی حوصلہ فزائی کر رہے ہیں اور پاکستان میں کاروبار کرنے کی آسانیوں کے حوالے سے معیار بہتر ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں محسوس ہو رہا ہے کہ یہ وقت ملک میں انڈسٹریلائزیشن کے لئے موزوں وقت ہے کیونکہ پاکستان اس کے ذریعے دولت پیدا کر کے معیشت کے مسائل کو حل کر سکتا ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تاجر سرمایہ کاری کے لئے بہتر شعبوں کو اجاگر کر سکتے ہیں۔ انہوں نے پرتگالی وفد کو بتایا کہ فٹ بال کے ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والا فٹ بال پاکستان میں تیار کیا جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.