وزیراعظم نوازشریف کے خلاف جھوٹے ترجمانوں کا بیان ان کی بدنیتی، بے حسی اور مجرمانہ ذہنیت کی عکاسی ہے ، مریم اور نگزیب
تہذیب سے عاری سلیکٹڈ اور نالائق وزیرِ اعظم اپنے کرائے کے ترجمانوں کی زبان بندی کریں ورنہ نتائج کے ذمہ دار وہ خود ہوں گے ، بیان
منگل 22 اکتوبر 2019 13:46
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ نواز شریف کی صحت پہ شرمناک بیانات سے کارکنان میں غم وغسہ اور شدید ردعمل پیدا ہورہا ہے، ذمہ دار حکومت ہو گی ۔
انہوںنے کہاکہ نالائق ، سیاسی یتیم، کرائے کے ترجمانوں نے نوازشریف کی صحت پر گھٹیا بیان بازی بند نہ کی تو سیاسی کارکنان راست اقدام اٹھائیں گے ۔انہوںنے کہاکہ نواز شریف کی صحت پر بیان بازی چھوٹی ذہن کی عکاسی ہے ۔انہوںنے کہاکہ نالائق حکومت کی نوازشریف صاحب کی صحت پہ بیان بازی بند نہ ہوئی تو حالات قابو میں نہیں رہیں گے ۔انہوںنے کہاکہ کرائے کے ترجمان کے پاس کارکردگی بتانے کے لئے کچھ نہیں اور اب نواز شریف کی صحت پہ سیاست شروع کر دی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.