پاکستانی فنکاروں کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کے نت نئے رجحانات سامنے آنے لگے
جویریہ سعود نے بھی یوٹیوب چینل کی دنیا میں قدم رکھ لیا،اس کے ذریعے مداحوں کو اپنی ذاتی زندگی کے کئی پہلوئوں کے بارے میں بتائینگی
جمعہ 25 اکتوبر 2019 11:52
(جاری ہے)
جویریہ نے اپنے چینل پر شیئر کی گئی ایک نئی ویڈیو ’’ہوم سوئٹ ہوم‘‘کی پہلی قسط میں اپنے نئے عالی شان عالیشان گھر کا دورہ کرادیا۔اداکارہ کے مطابق وہ اور ان کے شوہر سالوں سے اس گھر کا خواب دیکھ رہے تھے جسے مکمل ہونے میں کئی سال لگے۔
انہوں نے اپنے گھر کا ایک ایک کونا دکھاتے ہوئے بتایا کہ گھر میں موجود زیادہ تر سامان وہ دبئی سے لائے ہیں۔جویریہ سعود کا یہ شاندار بنگلہ کراچی میں تعمیر ہوا ہے، جہاں وہ ان کے شوہر اور دونوں بچے زندگی گزار رہے ہیں۔جویریہ نے کہا کہ انہوں نے گھر کے ڈیزائن کے لیے سعود کو صرف انٹرنیٹ سے ڈیزائنز نکال کر دئیے جبکہ باقی تمام کام سعود نے خود کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.