نوشکی:بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے زیر اہتمام جامعہ بلوچستان اسکینڈل کے خلاف ریلی
مقررین نے کہا کہ بلوچستان ہراسگی اسکینڈل ایک ناقابل برداشت عمل ہے، ملوث افراد نے بلوچستان میں بسنے والے تمام اقوام کی عزت پر حملہ کیا ہے
محمد عرفان ہفتہ 26 اکتوبر 2019 17:04
(جاری ہے)
جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر کو عارضی بنیاد پر عہدے سے ہٹانا مسئلے کا حل نہیں، ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔مقررین نے کہا جامعہ بلوچستان اسکینڈل کے بعد ہماری بچیاں تعلیمی اداروں کے نام سے خوفزدہ ہے۔اسکینڈل ایک سوچھے سمجھے سازش کا نتیجہ ہے جس کا مقصد خواتین کیلئے تعلیم کی دروازے ہمیشہ کیلئے بند کرانا ہے۔
انہوں نے کہا جامعہ بلوچستان اسکینڈل کے بعد بلوچستان حکومت کو اپنا بھر پور کردار ادا کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں بلیک میلنگ کے راستے بند کرنے کیلئے پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت ہے اور اس سے قبل یہ بھی ضروری ہے کہ جامعہ بلوچستان اسکینڈل کے محرکات تک پہنچ کر ملوث افراد کو نہ صرف بے نقاب کیا جائے بلکہ ایسے عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی تدارک ممکن ہوسکیں انہوں نے جامعہ بلوچستان اسکینڈل پر بننے والے تحقیقاتی ٹیم پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہراسگی اسکینڈل کے متاثرین کا فرض بنتا ہے کہ وہ تحقیقاتی کمیٹی سے بھرپور تعاون کرتے ہوئے تمام تر ثبوت فراہم کرے تاکہ کمیٹی کسی اہم نتیجے پر پہنچ کر اسکینڈل میں ملوث افراد کو بے نقاب کرے۔انہوں نے کہا کہ بی این پی عوامی تعلیمی اداروں میں ایسے غیر اخلاقی سرگرمیوں کی کسی صورت اجازت نہیں دے گی۔ جامعہ بلوچستان اسکینڈل کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے تک پہنچائے بغیر دم نہیں لیں گے۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.