امریکی ڈالرکی قیمت خرید میں20پیسے اورقیمت فروخت میں5پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں10پیسے کی کمی ریکارڈ
جمعہ 8 نومبر 2019 19:49
(جاری ہے)
یوروکی قیمت خریدمیں70پیسے اور قیمت فروخت میں40پیسے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت میں50پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید171.50روپے سے گھٹ کر170.80روپے اورقیمت فروخت173.00روپے سے گھٹ کر172.60روپے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید199.00روپے سے گھٹ کر198.50روپی200.50روپے سے گھٹ کر200.00روپے ہوگئی۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خریدمیںاستحکام اور قیمت فروخت میں 10پیسے کااضافہ جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خریدمیںبھی استحکام اورقیمت فروخت میں10پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید41.25روپے پرمستحکم اورقیمت فروخت41.45روپے سے بڑھ کر41.55روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید42.25روپے پرمستحکم اورقیمت فروخت42.45روپے سے بڑھ کر42.55روپے ہوگئی۔جمعہ کوچینی یوآن کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید21.80روپے اور قیمت فروخت23.00روپے پرمستحکم رہی۔مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.