مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کیلئے یہ بڑی مشکل گھڑی ہے،محمد مرزا جاوید
نواز شریف علاج کے لیے باہر جائیں اور وہ ان کے ساتھ نہ جائیں، ایم پی اے
جمعہ 8 نومبر 2019 22:45
(جاری ہے)
جس پر(ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو رہا کردیا گیا،عدالت نے نیب کے تفتیشی افسر سے ریفرنس دائر کرنے سے متعلق استفسار کیا اور مریم نواز کے وکیل سے کہا کہ آپ درخواست دائر کریں پھر بعد میں اس پر فیصلہ ہو گا۔
عدالت نے نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی جب کہ یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی مزید توسیع کر دی گئی۔ کیس کی سماعت 22 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔مریم نواز نے بتایا کہ وہ میاںنواز شریف کو ملازمین اور نرسوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتیں،انہوں نے کہا کہ میاں صاحب کو علاج کے لیے فوری باہر جانا چاہئے،ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے سے متعلق درخواست پر رہنما ء ن لیگ نے کہا کہ مجھے نہیں پتا، گھر جا کر دیکھوں گی، شہباز شریف اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔مریم نواز نے مزید کہا کہ میں ابھی فوری سفر نہیں کر سکتی کیونکہ میرا پاسپورٹ عدالت کے پاس ہے۔انہوں نے بتایا کہ مریم نواز کا پاسپورٹ، 2 کروڑ کے مچلکہ اور 7 کروڑ نقد عدالت میں جمع ہیں۔مرزا جاوید نے ساتھیوں سمیت نوازشریف کی جلد صحت یابی اور درازی عمر کیلئے دعا بھی کی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.