قصور، عیدمیلادالنبی پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ
ہفتہ 9 نومبر 2019 18:43
(جاری ہے)
فلیگ مارچ اے ایس پی سٹی سرکل عبدالحنان، ڈی ایس پی صدر عالم شیر جاوید، ڈی ایس پی چونیاں شمس الحق درانی اور ڈی ایس پتوکی رضوان منظور چیمہ ایس ڈی پی اوز کی زیرنگرانی کیا گیا جس میں تھانوں کی نفری، محافظ فورس، ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس اور ٹریفک پولیس نے حصہ لیا،فلیگ مارچ کا مقصد امن وامان کے قیام کو یقینی بنانا ، شرپسند عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اور جرائم کی بیخ کنی کرنا ہے۔
اس کے علاوہ ضلعی پولیس کی طرف سے عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیںضلع بھر میں کل 42جلوسوں پر 1200کے قریب پولیس افسران واہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے، اس کے ساتھ ساتھ اہم مقامات پر خاص طور پر جلوسوں کے روٹس کے اردگرد کے علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں کے اہلکار سرچ آپریشن بھی کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.