Live Updates

وزیر اعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کا افتتاح کرکے لاکھوں سکھوں کے دل جیتے

بھارت نے بابری مسجد کی زمین ہندئوں کو دیکر اپنی کم ظرفی دکھا دی،فیصل واوڈا

ہفتہ 9 نومبر 2019 20:07

وزیر اعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کا افتتاح کرکے لاکھوں سکھوں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2019ء) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ہفتہ کو کرتار پور راہداری کا افتتاح کرکے لاکھوں سکھوں کے دل جیتی جبکہ بھارت نے مسلمانوں کی بابری مسجد کی زمین ہندئوں کو دیکر اپنی کم ظرفی دکھا دی۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دے رہا ہے جبکہ بھارت ہندو توا کو پر عمل پیرا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات