کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوںکی ضروری مرمت کے سلسلے میں کل بجلی بندرہے گی ،کیسکو
منگل 12 نومبر 2019 00:13
(جاری ہے)
تمپ ٹرانسمیشن لائن پر کام کے باعث تمپ، مند، تربت، ہوشاب، پنجگور، پسنی، اورماڑہ، گوادرانڈسٹریل، گوادرگرڈاسٹیشنز سے صبح8بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی بندہوگی ۔
اسی طرح 13نومبرکو مری آبادگرڈکے لیاقت بازارایکسپریس اورانڈسٹریل گرڈکے سیٹلائٹ ٹاون ایکسپریس فیڈرزایک بجے دن سے چاربجے شام تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ۔تاہم کیسکونے زحمت کے لئے متعلقہ جملہ صارفین سے پیشگی معذرت کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.