آصف زرداری پرائیویٹ میڈیکل بورڈ سے اپنا علاج کرانا چاہتے ہیں، فاروق ایچ نائیک
سابق صدر کسی صورت ملک سے باہر نہیں جائیں گے، پہلے بھی مقدمات کا سامنا کیا اب بھی کررہے ہیں ، انٹرویو
منگل 12 نومبر 2019 14:44
(جاری ہے)
جس کے لیے ہم نے احتساب عدالت میں ایک درخواست دائر کر دی ہے جس کی سماعت 12 نومبر کو ہو گی جس میں پرائیویٹ ڈاکٹروں کا بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ سابق صدر کسی صورت ملک سے باہر نہیں جائیں گے۔ اس سے قبل بھی ان کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کیے گئے تھے جن میں وہ بری ہوئے اور اب بھی دو مقدمات ہیں۔
جن کا وہ سامنا کر رہے ہیں۔پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ آصف علی زرداری کے خلاف قائم کردہ مقدمات میں اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی کوئی چارج شیٹ پیش کی گئی ہے۔ اس میں تین کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام لگایا گیا ہے جو آصف زرداری کی بھی نہیں بلکہ کمپنی کی ہے اور وہ الزام بھی اب تک ثابت نہیں ہو سکا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی طبیعت بھی انتہائی ناساز ہے اور اگر عدالت باہر جاکر علاج کرانے کی اجازت دیتی ہے تو وہ باہر جا سکتے ہیں اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.