فنون لطیفہ بیمار معاشروں میں فروغ نہیں پاتا ،ہم نے اپنے اوپر اس طرح کی چھاپ نہیں لگنے دینی ‘ معمر رانا
فلم انڈسٹری کی بربادی میں سب کا حصہ ہے ،احتساب کیا جائے سب کو اپنا حصہ نظر آ جائے گا ‘ انٹر ویو میں گفتگو
بدھ 13 نومبر 2019 11:49
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں معمر رانا نے کہا کہ فلم انڈسٹری کے زوال کا سبب کوئی ایک شخص نہیں بلکہ سب برابرکے ذمہ دار ہیں ،ہر کوئی اپنا احتساب کرے سب کو اپنا اپنا حصہ نظر آ جائے گااور اسے تسلیم کرنا بڑا پن ہوگا ۔
انہوں نے کہا کہ فنون لطیفہ بیمار معاشروں میں نہیں پنپتا اور ہم نے اپنے اوپر ہرگز یہ چھاپ نہیں لگنے دینی کہ ہم بیمار معاشرے میں پرورش پا رہے ہیں ۔معمر رانا نے بتایا کہ جب میں انڈسٹری میں آیا تو ندیم بیگ اور جاوید شیخ کے ساتھ کام کر کے بہت کچھ سیکھا ہے اور میری تجویز کے مطابق کسی بھی پراجیکٹ میں سینئرز اور جونیئرز کا امتزاج ہونا چاہیے تاکہ نئی نسل سینئرز کے تجربے سے استفادہ کر سکے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بھارت : فلم ’’ہمارے بارہ“ مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کی ایک اور کوشش
-
سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیریئر میں بہت نقصان اٹھانا پڑا، جاوید شیخ
-
شادی کی افواہوں پر اداکارپربھاس کی لب کشائی
-
ساجد حسن نے بھارت مخالف کردارادا کرنے سے انکارکرنے کی وجہ بتا دی
-
زرناب فاطمہ اور لاریب خالد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
پشاور کے لوگوں سمیت پاکستان بھر کے لوگ مہمان نواز اور محبتی ہیں،شاہ رخ خان
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف کامیڈین رنگیلا کومداحوں سے بچھڑے 19برس بیت گئے
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.