صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

بدھ 13 نومبر 2019 14:42

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے تہنیتی پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا بلا مقابلہ انتخاب ان پر ممبران کے اعتماد کا مظہر ہے۔