برآمدکنندگان کو200ارب قرضے، 30ارب کیش ریفنڈ سے برآمدات میں اضافہ ہوگا ،شہباز اسلم
بدھ 13 نومبر 2019 16:57
(جاری ہے)
برآمد کنندگان ریفنڈز کی عدم ادائیگی سے سرمایہ کی کمی کا شکار تھے اور اس کے باعث ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوا تھا اب سرمائے کی فراہمی سے وہ خوشدلی سے ملکی برآمدات میں اضافہ کیلئے دلجمعی سے خدمات سرانجام دینگے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے فائونڈر چیئرمین عدنان بٹ، ارشد بیگ، تنویر احمد، حقیق احمد، شاہد بیگ اور دیگر صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ شہباز اسلم نے حکومت کی طرف سے اسٹیٹ بینک سے مزید قرض نہ لینے اور مزید نوٹ نہ چھاپنے کی پالیسی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک میں بڑھتے ہوئے افراط زر اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی ۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.