ترکی نے راو لا کوٹ اوربنجوسہ میں دو سکولوں میں جدید کمپیوٹر لیبارٹریز اور فرنیچر فراہم کردیا
بدھ 13 نومبر 2019 20:33
(جاری ہے)
پاکستان اور ترکی ہر مشکل میں ایک دوسرے کے مددگار رہے ہیں، ہماری باہمی مشکلات میں مدد کیلئے ہزاروں کلومیٹر کے فاصلے صفر رہ جاتے ہیں۔اللہ ہمیں اتنی طاقت دے کہ پاکستان، آزاد کشمیر سمیت پوری دنیا میں بھائیوں کی مدد کر سکیں۔
کشمیر کے صدر مسعودخان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، ترکی تعلقات 1920ء سے مضبوط ہونا شروع ہوئے، پاکستانیوں کیلئے ترکی دوسرا گھر ہے،ہم ہر مشکل، چیلنج میں متحد رہے، بھرپور دوطرفہ تعاون کیا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر میں 2005 کے زلزلے میں ترک بھائیوں نے امدادی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، ترک صدر رجب طیب اردوان نے مسئلہ کشمیر پر دلیرانہ اور دوٹوک موقف اختیار کیا ہے، ترک صدر نے معاملہ دہلی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیساتھ اٹھایاہے،ترک صدر نے 5 اگست کے بعد بھارتی غاصبانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔انہوں نے کہا کہ ترک ذرائع ابلاغ پوری دنیا میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی آواز بنا۔ترک صدر پاکستان میں کسی بھی حلقے سے انتخاب لڑیں تو اپنے حریف کو مات دیں گے،آج آزاد ریاست اور ترکی کے مابین بہترین تعلقات کا عملی آغاز ہو چکاہے،صدر آزاد کشمیر نے ترک سفیر اور اہلیہ کو پرل ویلی، راولاکوٹ کے دورے کی دعوت بھی دی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.