عمران خان نے انسانی ہمدردی اور اخلاقیات کے جذبے کے تحت کابینہ کے مشورے سے نواز شریف کو علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت دی،فیاض الحسن چوہان
آل شریف اس اخلاقی اقدام کے جواب میں وزیراعظم پاکستان کو تضحیک کا نشانہ بنا رہی ہے
جمعہ 15 نومبر 2019 00:01
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر نے شہباز شریف کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس کے جواب میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ مولا علی کا قول ہے جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو۔ صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ نواز شریف کی صحت کے حوالے سے عدالت نے حکومت کو پابند کیا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کے اس احسان پر ایسی باتیں آل شریف کو زیب نہیں دیتیں۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آپ حکومت کی اس شرط کو پورا کرنے کے پابند ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر نواز لیگ بانڈ کے معاملے پر عدالت سے رجوع کرتی ہے تو ہمارے لیے عدالت کا ہر حکم سر آنکھوں پر ہے۔مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.