ہالی وڈ فلم جوکر 1 ارب ڈالر کا بزنس کرنے والی پہلی آرریٹڈ فلم
ہفتہ 16 نومبر 2019 22:46
(جاری ہے)
امریکی جریدے فوربس کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 62.5 ملین ڈالر بجٹ والی ڈی سی فلم نے آمدنی میں 1 ارب ڈالر کا ہندسہ عبور کر لیا ہے، اس طرح جوکر اب تک کی سب سے بڑی کمائی کرنے والی فلم بھی ہے۔
ہالی وڈ ذرائع کے مطابق جوکر ایکوایمان، ڈارک نائٹ رائزز اور ڈارک نائٹ کے بعد 1 ارب ڈالرکا ہندسہ عبور کرنے والا چوتھا ڈی سی ٹائٹل ہے۔ اکتوبر کے اوائل میں ہیاس فلمکے خلاف امریکہ میں تنازعہ کھڑا ہو گیا تھا کہ اس کے ریلیزہونے سے تشدد کی حوصلہ افزائی ہوگی،توقع کی جارہی ہے کہ یہ فلم ہالی وڈ کے آنے والے ایوارڈ سیزن میں نامزدگی حاصل کرے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.