سانگلہ ہل حمید نظامی روڈ پر خان بابا ہوٹل سے زیریلا کھانا کھانے سے خاتون کی حالت غیر
ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر نغمانہ نے ٹیم کے ہمراہ بر وقت کاروائی کرتے ہوئے زہریلا کھانا تلف کر کے ہوٹل مالک کو 20ہزار روپے جرمانہ کر دیا
پیر 18 نومبر 2019 13:24
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ محلہ شریف پورہ کے رہائشی عثمان نے حمید نظامی روڈ پر واقع خان بابا ہوٹل سے فیملی کیلئے کھانا لیا جو مضر صحت تھا کھانا کھاتے ہی عثمان کی بیوی کی حالت غیر ہوگئی جسے مقامی نجی ہسپتال میں طبی امداد کیلئے منتقل کر دیا عثمان جب باقی کھانا لے کر ہوٹل پر پہنچا تو ہوٹل کے مالک ندیم نے اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے کہا کہ ہم افسران کو منتھلی دیتے ہیں جس پر متاثرہ شخص عثمان زہریلا کھانا لے کر انصاف کیلئے اتحاد پریس کلب پہنچ گیا پریس کلب کے جنرل سیکر یٹری کی کال پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ،سینئر سینٹری انسپکٹر جاوید دانش اور تحصیل سینٹری انسپکٹر ابرار احمد سمیت دیگر ٹیم کے ہمراہ ہوٹل پر پہنچ کر بروقت کاروائی کرتے ہوئے باسی مضر صحت زہریلے کھانے کو تلف کر دیا اور ہوٹل کے مالک ندیم عرف کنٹرول کو بیس ہزار روپیہ جرمانہ کر دیا اور اسے ہدایت کی کہ آئندہ سے زہریلا کھانا فروخت کیا تو تمہارے ہوٹل کو سیل کر دیا جائے گا۔
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.