بجلی کی حالیہ قیمتوں میں مزید اضافہ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی،مشتاق احمد
عوام سے روزگار اور کاروبار کے ذرائع چھینے جارہے ہیں۔ قبائلی اضلاع کے اندر ترقی کا پہیہ مفلوج ہوچکا ہے،امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا
پیر 18 نومبر 2019 23:12
(جاری ہے)
مہنگائی کا ایک طوفان ہے جو روز بروز بڑھ رہا ہے۔ IMF سے قرضے کی اگلی قسط کی وصولی سے قبل ہی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے جب کے گیس کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کا فیصلہ ہوچکا ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔
اشیائے خوردو نوش اور سبزیوں کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ نے عوام کے لیے دو وقت کھانے کا حصول مشکل بنا دیا ہے۔ حکومت کی تمام پالیسیز ناکام ہوچکی ہیں۔ قبائلی اضلاع کے ضم ہونے سے وہاں پر ترقی اور خوشحالی کی جو امید تھی حکومت کی نااہلی اور بے حسی کی وجہ اس کے ثمرات نہیں مل رہے الٹا ترقی کا پہیہ مکمل طور پر جام ہوگیا ہو جس سے وہاں شدید مایوسی پھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا جماعت اسلامی ان مسائل پر قوم کی امید بن کر بھرپور انداز میں آواز اٹھائے گی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.