و*صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے 22311.610 ملین روپے لاگت کے 31 پروجیکٹس کی منظوری دے دی
پیر 18 نومبر 2019 22:58
(جاری ہے)
اس سے ضم شدہ اضلاع میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا جن سے ان علاقوں کو صوبے کے باقی حصوں کے برابر لانے میں مددومعاونت ملے گی۔ اس موقع پر چیئرمین نے زور دیا کہ حکومتی عزم اور ہدایات کے مطابق تیز رفتار عملدرآمد پروگرام کے پراجیکٹس کی منظوری اور عمل درآمد کو اولین ترجیح دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ضم شدہ اضلاع کے بندوبستی اضلاع کے ساتھ مشرقی اور مغربی رابطوں اور اہم رابطہ سڑکوں کے استحکام اور ضلع جنوبی وزیرستان میںانذر غوری خیل سے لدھا بیس کلومیٹر سڑک کے متوازن حصے کی تعمیر (فیز I - 10.5 کلومیٹر ) اور ضلع کرم میں غیلو نکاح زیارت روڈ ( 35 کلومیٹر) کو بہتر بنانے کے منصوبے شامل ہیں اسی طرح ہاؤسنگ کے شعبے میں منظور کردہ منصوبوں میں فیز فا ئیو حیات آباد پشاور میں سرکاری ملازمین کے لیے ہائی رائز فلیٹس کی تعمیر اور بلدیات کے شعبے میں پشاور، ڈی آئی خان اور ملا کنڈ کی واٹر اینڈ سینیٹیشن کمپنیوں کے لئے کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کیلئے آلات/ مشینری کی منظوری شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.