خیبرپختونخوا حکومت اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنا چاہتی ہے، شوکت یوسفزئی
اپوزیشن کے مسائل کے حل اور مطالبات پر بات چیت کرنے کے لیے صوبائی وزراء قلندر خان لودھی، شوکت یوسفزئی، اکبر ایوب اور سلطان محمد خان کی حکومتی کمیٹی بنا دی ہے جو اپوزیشن کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کرے گی،وزیراطلاعات خیبرپختونخواشوکت یوسفزئی
بدھ 20 نومبر 2019 00:03
(جاری ہے)
اپوزیشن کو بھی ترقیاتی کاموں کیلئے منصفانہ فنڈز دیے جائیں گے۔
شوکت یوسفزئی نے کہا کہ جنوبی اضلاع اور قبائلی اضلاع سمیت تمام حلقوں میں ترقیاتی کام کرنا چاہتے ہیں تاکہ محرومیوں کا خاتمہ ہو اور اپوزیشن اور خواتین ممبران صوبائی اسمبلی کو ان کاجائز حق ضرور ملے گا انہوں نے کہا کہ یہ جمہوریت کاخاصہ ہے کہ مل بیٹھ کربات کی جائے جتنے بھی مسائل یا مطالبات ہونگے اس پر کمیٹی میں بات ہو گی قانون سازی کے عمل میں اپوزیشن کو بھی اعتماد میں لیاجائے گا جس سے اب اسمبلی میں بھی ماحول اچھاہوگا انہوں نے کہا کہ ممبران صوبائی اسمبلی کی وزیر اعلیٰ محمود خان سے ملاقات کے لیے جمعرات کا دن مقرر ہے جس میں اپوزیشن کے ممبران بھی ان سے ملاقات کر سکتے ہیں اپنے علاقے کی روایت کے مطابق بات پر قائم ہیں اور اپوزیشن سے بھی حکومت کے ساتھ مثبت رویے کی امید ہے۔مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.