لاہور،مدینہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی سعودی عرب کے وفد کالاہور سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ
بدھ 20 نومبر 2019 00:06
(جاری ہے)
سعودی وفد کو آپریشنز اینڈ مانیٹرنگ سینٹر،پکار ایمرجنسی سینٹر،ڈسپیچ کنٹرول سنٹرکا دورہ کروایا گیا۔
سربراہ وفد مدینہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ سیف سٹیز منصوبے کی افادیت عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے۔انجینئر ابراہیم الجارودی کے مطابق مدینہ طیبہ کو پلان 2040کے مطابق جدید سہولیات سے آراستہ کر رہے ہیں۔دنیا بھر سے آنے والے ذائرین اور لاکھوں کی آبادی کی سکیورٹی اہمیت کی حامل ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.