بلیاں موبائل ایپلی کیشنز سے سخت ناراض
بلی فیچر نے سوشل میڈیا پر خوب شہرت حاصل کرنا شروع کردی
سجاد قادر بدھ 20 نومبر 2019 06:36
(جاری ہے)
موبائل ایپلی کشنز پر مزاح کے لیے ایک ایسا فیچر متعارف کرایا گیا جس کو استعمال کرنے والی صارفین کی شکل بلی یا کتے سے تبدیل ہوجاتی ہے، انٹرنیٹ استعمال کرنے والے بیشتر لوگ اپنے دوستوں کو تفریح فراہم کرنے کے لیے اس فیچر کا استعمال کرتے ہیں مگر اب ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی جسے دیکھ کر سب ہی حیران رہ گئے۔
پیپلز ڈیلی چائنا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں خاتون صارفین کو ’کیٹ فیس‘ فیچر استعمال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.