پولیس کاناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمہ درج ملزم گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 21 نومبر 2019 17:59

پولیس کاناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمہ درج ملزم ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 نومبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری تفصیلات کے مطابق ابرار حسین اے ایس آئی نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر 163/19بجرم 392/411ت پ ملزم محمد امجد ولد غفور حسین کے انکشاف پر پسٹل 30بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :