ڈپٹی کمشنر زیارت کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلے میںڈی پیک کااجلاس
صحت مندمعاشرے کا قیام پولیو وائرس کے مکمل خاتمے کے بغیر ممکن نہیں ہوسکتا ،پولیو ٹیموں کو سخت سیکورٹی دی جائے گی ،قادر بخش پرکانی
جمعرات 21 نومبر 2019 18:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 2019پولیو کے خاتمے کا سال ثابت ہوگا،اور ہماری پولیو کے خاتمے کے لیے کوششیں بارآور ثابت ہوگی ،پولیو کے خاتمے کے لئے علماء ،سول سوسائٹی ،میڈیا اور تمام مکاتب فکر کے افراد کو ہر اول دستے کا کردار ادا کرنا ہوگا،پولیو جیسے موذی مرض کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
انہوں نے کہاکہ صحت مندمعاشرے کا قیام وائرس کے مکمل خاتمے کے بغیر پورا نہیں ہوسکتا۔بلوچستان میں پولیو وائرس سے نمٹنا ایک چیلنج ہے ،جس سے نمٹنے کے لیے حکومت ٹھوس اقدامات کررہی ہے،پولیو مہم کو کامیاب بنانا ہم سب کی قومی او راخلاقی ذمہ داری ہے ،پولیومہم میں کسی قسم کی کوتاہی اور غفلت ناقابل برداشت ہے ،غفلت کرنے والے اہلکاروں کے خلاف بھرپور کاروائی کریں گے اور انسداد پولیو مہم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ۔انہوں نے کہا پولیو وائرس کے خاتمے کے لیے حکومتی سطح پر بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں ،پولیوسے نہ صرف ہمارے بچے معذور ہورہے ہیں بلکہ ملک کی بدنامی کا بھی سبب بن رہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.