برآمدکنندگان نے سندھ سے 50 ہزار گانٹھ روئی خرید لی

منگل 3 دسمبر 2019 14:43

برآمدکنندگان نے سندھ سے 50 ہزار گانٹھ روئی خرید لی
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2019ء) پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن(پی سی جی ای)کے مطابق برآمدکنندگان نے یکم دسمبر تک صوبہ سندھ کی جیننگ فیکٹریوں سی50ہزار430گانٹھ روئی کی خریداری کی۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال 2018ء میںصوبہ سندھ کی جننگ فیکٹریوں میں اسی عرصے کے دوران 93ہزار578گانٹھ کی خریداری کی تھی۔ برآمدکنندگان نے یکم دسمبر 2019ء تک صوبہ پنجاب سے روئی کی خریداری شروع نہیں کی۔

متعلقہ عنوان :