لاہور پولیس نے شہید اے ایس آئی کے ورثا کو نیا مکان خرید کر دے دیا
سی سی پی او ذوالفقار حمید نے بیوہ کو بحریہ ٹائون لاہور میں خریدے گئے مکان کیلئے سوا کروڑ روپے کا چیک دیا
جمعہ 6 دسمبر 2019 23:24
(جاری ہے)
اس ضمن میں سی سی پی او ذوالفقار حمید سے شہید اے ایس آئی کے ورثا نے ملاقات کی جس میں سی سی پی او نے بیوہ کو بحریہ ٹائون لاہور میں خریدے گئے نئے مکان کے لئے ایک کروڑ 25 لاکھ روپے کا چیک دیا۔
انہوں نے شہید پولیس افسر کے اہل خانہ سے مسائل معلوم کئے اور اعلان کیا کہ شہید اے ایس آئی کی بیٹی کو اس کی تعلیمی اہلیت کے لحاظ سے پولیس میں ملازمت دی جائے گی۔ سی سی پی او ذوالفقار حمید نے کہا کہ تمام شہدائے پولیس کے ورثا ہمارے اپنے اہلخانہ جیسے ہیں۔ دوران سروس جاں بحق اور شہید ہونے والے پولیس ملازمین کے ورثا کی خدمت کے لئے الگ شعبہ قائم ہے۔ شہدا کے ورثا کسی بھی مسئلے کے لئے مجھے براہ راست مل بھی سکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.