200 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16 دسمبر کو ہوگی

ہفتہ 7 دسمبر 2019 12:57

200 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16 دسمبر کو ہوگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2019ء) سنٹرل ڈائریکٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16 دسمبر کو ہوگی ،جو رواں سال2019 کی آخری قرعہ اندازی ہوگی جس کا پہلا انعام7 لاکھ50 ہزارروپے کا ایک ،دوسرا انعام2 لاکھ50 ہزار روپے کے پانچ انعامات اور تیسرا انعام1250 روپے کامیاب 2394خوش نصیبوں میں فی کس تقسیم ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :