فلم’’ٹوگو‘‘ کا ٹریلر جاری

پیر 9 دسمبر 2019 13:41

فلم’’ٹوگو‘‘ کا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2019ء) امریکی فلم’’ٹوگو‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی سٹریمنگ سروس ڈزنی پلس نے فلم’’ ٹوگو‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیاگیا ہے، فلم کی کہانی لیون ہارڈ سیپالا اور اس کے کتے پر مبنی ہے جو 1925میں الاسکن ٹنڈرا کے جزیرے پر ایک مہم جوئی کے لیے جاتے ہیں، فلم 20دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :